Ehsaas Emergency Cash Program 2020 – SMS service 8171 launched How to Apply full information
Rs12,000 to be given per family via the ‘Ehsaas Emergency Cash Programme. SMS service 8171 launched for deserving families to benefit from Ehsaas Emergency Cash Program. Ehsaas Emergency Cash Program 2020 – SMS service 8171 launched How to Apply full information.
احساس کفالت پروگرام کی مبلغ 12000 روپے کے SMS بروز جمعہ صبح 8 بجے ملنا شروع ہو جائیں گیں۔ پہلے مرحلہ میں جن خواتین کو بی آئی ایس پی کی رقم مل رہی تھی انکو رقم ملے گی۔
دوسرے مرحلے( کُچھ دن بعد) میں 8171 والے افراد کو 12000 رقم ملے گی کل سے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام انشااللہ مسیج آپ کے موبائل پر آنا شروع ہو جائیں گے .
جن لوگوں کو اہل کا مسیج آے تھے ان کو مسیج اس نمبر پر ہی آے گا جس سے اس نے شناختی کارڈ بھیجا گیا تھا اس لیے کچھ لوگوں اپنے محلہ چک کے لوگوں کے مسیج بھیجے ان تک پیغام پہنچانا آپ کا فرض ہے دوسری بات جس کے نام پر پیسے آے گا اس کے بائیو میٹرک انگھوٹھے لگوانے کے بنا پیسے نہی ملے گا
دوسری بات پیسے کا جب میسج آے گا تو اس کے ساتھ ساتھ آپ کو تاریخ بھی بتادی جاے گی آپ کس دن پیسے وصول کرسکتے رش کم کرنے کےلیے یونین کونسل لیول پر بھی لوگوں کو تاریخ دی جاسکتی ہے کے آپ اس تاریخ پیسے وصول کرسکتے کچھ لوگ بنا تاریخ دیکھے بھی دوکانوں پر بنکوں میں پہنچ جاے گا اس لیے اس پیغام کو آگے شئیر کرو تاکہ ہماری مائیں بہنیں زلیل نا ہو کیونکہ ان کو پیسے اسی دن ملے گا جس دن کا آپ کو مسیج آے گا
آج سے حکومت کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز ہوگا اور مستحق خاندانوں میں امدادی رقم تقسیم کی جارہی ہے۔
احساس پروگرام کے تحت مستحقین کے لئےمختلف سرکاری اسکولز میں سینٹرزقائم کیے گئے ہیں جو صبح 8 بجے سےشام 5 بجے تک کھلے رہیں گے، امدادی رقوم کی تقسیم کے لئے محکمہ تعلیم سمیت بینک کا عملہ تعینات ہے، ہر مستحق خاندان کو بائیومیٹرک تصدیق کے بعد 12000 روپے کی امدادی رقم دی جارہی ہے، مستحقین خواتین کی سہولت کے لیے ان کے گھروں کے قریب سینٹر بنائے گئے ہیں۔
حکومت کے قائم کردہ مراکز اور نجی بینک کے اے ٹی ایمز کے ذریعے یہ رقم دی جارہی ہے۔ حکام کے مطابق احساس پروگرام کی شفافیت کو برقرار رکھنے کے لئے اور کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے تمام اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ امداد کے حصول کے لئے 8171 پر ایس ایم ایس سروس کے ذریعے اب تک 4 کروڑ چالیس لاکھ پیغامات موصول ہوچکے ہیں۔
ملک بھر میں 17 ہزار مقامات سے رقوم دی جائیں گی، پہلے مرحلہ میں 23 لاکھ خاندانوں کو امداد دی جائے گی، اگلے اڑھائی ہفتے تک 144 ارب روپے تقسیم کئے جائیں گے، مجموعی طور پر ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو اس پروگرام کے تحت پیسے فراہم کیےجائیں گے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ احساس پروگرام میں کسی قسم کی سیاسی مداخلت نہیں ہے، احساس امدادی پروگرام کے تحت ہر خاندان میں سے ایک فرد کو یہ امداد ملے گی، کورونا ریلیف ٹائیگر فورس ضلع، تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر کام کرے گی،وہ غریبوں کی نشاندہی کرے گی اور ان کی مشکلات کے ازالہ میں تعاون فراہم کرے گی،
ٹائیگر فورس احساس پروگرام کے تحت غریبوں کی 8171 پر ایس ایم ایس کے ذریعے رجسٹریشن کرے گی، یہ فورس کسی بھی علاقہ کے لاک ڈائون کی صورت میں وہاں لوگوں کو خوراک اور اشیاء خورونوش فراہم کرنے کی ذمہ دار ہو گی۔
1معاون خصوصی سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا رقم کی ترسیل بائیو میٹرک تصدیق کے بعد ہوگی،حقداروں کی نشاندہی کیلئے ایس ایم ایس سروس شروع کی، 8171 پر قومی شناختی کارڈ کا نمبر سینڈ کیا جائے، ایس ایم ایس15مرحلوں سے گزرے گا، ہر مرحلے پر ایس ایم ایس نوٹی فکیشن آئے گا، کسی مسئلے کی صورت میں 080026477 ہیلپ لائن پر کال کی جاسکتی ہے، حکومت نے 8171 پر ایس ایم ایس سروس چارجز ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
The Prime Minister just launched the Emergency Cash initiative in response to the largest-ever social protection initiative in the history of Pakistan. 12 million families (72 million individuals) will receive Rs. 12,000 each. The total cost of Rs. 144 Billion.
Special Assistant to the Prime Minister on poverty alleviation and social protection, Dr. Sania Nishtar said that an SMS service 8171 was launched to enable deserving families to benefit from the Emergency Cash Program.

Speaking during a program on Radio Pakistan on Wednesday, Dr. Sania Nishtar said that the $ 150 billion programs were the country’s largest social security program launched for poor families suffering from a coronary virus. Is.
0 Comments